عدالت نے تصیح کرنی ہے تو پانامہ کیس سے شروع کرے۔ہمارے ساتھ زیادتی کی گئ ۔خواجہ آصف

اردوورلڈ کینیڈا(ویب نیوز)دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عدالت نے تصحیح کا عمل شروع کرنا ہے تو نواز شریف کیس کے فیصلے سے شروع کرے ، پاناما کیس سے شروع کرے ، یہ کہانی جنرل پاشا کے وقت سے شروع ہوئی۔

خواجہ آصف نے کہا کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کے موقع پر عمران خان نے جو کوشش کی ، اس سے متعلق بھی راز ان کے پاس موجود ہیں ، یہ ساری کہانیاں سامنے آئیں گی ۔

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو سسیلین مافیا کہنے والوں اور اس فیصلے پر دستخط کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے ، شاہ محمود نے بھی کہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی۔

خواجہ آصف نے کہا کہ مریم اپنی تقریر میں حق بجانب ہیں ، وہ ہماری پارٹی لیڈر ہیں ، عمران کے ساتھ ہوا کیا ہے جو وہ ایسی زبان بولتا ہے ، متاثرہ فریق تو ہم ہیں، ہمیں عدالت سے دکھ ملے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca