ن لیگ کی حکومت گرانے اور عمران کو لانے میں باجوہ کا ہاتھ تھا ، رانا ثناء

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  ہماری حکومت گرانے اور پی ٹی آئی لانے میں جنرل (ر) باجوہ کا ہی  ہاتھ تھا پی ٹی آئی والے یہ بات کیوں نہیں کرتے ،  وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا کہ مجھے سرگودھا جلسے کی تصاویر کا علم نہیں اور یہ کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہے۔ و وزیر داخلہ نے کہا کہ (ن) لیگ  کا جو موقف ہے ان میں جو صاحبان ہیں ان  5 حضرات میں سے 2 ریٹائرڈ آرمی جنرلز باجوہ اور فیض حمید، 2 سابق چیف جسٹس آف عدلیہ ثاقب نثار اور کھوسہ ہیں جب کہ پانچویں فائدہ اٹھانے والے عمران خان ہیں ،رانا ثناء اللہ کا مزید کہنا تھا کہ سرگودھا کے جلسے میں تصویر نہ ہو تو الگ بات ہے لیکن ہر بار کوئی نام رہ بھی سکتا ہے، مریم نواز نے کئی بار اصرار کیا اور باجوہ کا نام لیا، جب وہ آرمی چیف تھے تب بھی۔ پی ٹی آئی والے آج نام لے رہے ہیں، پہلے انہیں توسیع دینے کو تیار تھے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔