201
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سابق صدر آصف زرداری اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔پنجاب میں انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے
، صدر مملکت نے منظوری دے دی۔ بیان کے مطابق وزیراعظم ہاس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں صدر کی جانب سے انتخابات کے اعلان کے بعد کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب انتخابات کے لیے 30 اپریل کی تاریخ کی منظوری دی تھی۔