پنجاب سمیت ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی قلت

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پنجاب سمیت ملک بھر میں جان بچانے والی ضروری ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔

پنجاب سمیت ملک بھر میں فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی جانب سے غیر اعلانیہ پیداوار بند ہونے سے جان بچانے والی ادویات سمیت دیگر کئی ادویات نایاب ہو گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پیناڈول کی پیداوار بند ، پاکستان میں ادویات کا بحران سنگین ہونے کا خدشہ

محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے کے 41 اضلاع کے میڈیکل سٹورز اور فارمیسیوں میں کینسر، امراض قلب اور اعصابی امراض کی ادویات بھی دستیاب نہیں ہیں۔

ادویہ سازی کی صنعت کے مطابق ادویات کی پیداواری لاگت حکام کی جانب سے دی گئی قیمت سے زیادہ ہے جس کے باعث ملٹی نیشنل اور مقامی ادویہ ساز کمپنیوں نے ضروری ادویات کی تیاری بند کردی ہے۔حکام نے خبردار کیا ہے کہ ادویات کی قلت کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں

ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی قلت،قیمتیں بڑھانے کی سفارش

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com