سعودی عرب کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سعودی عرب نے  پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال میں  بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔

سعودی عرب کے  شہزادہ فہد بن منصور السعود نے اسلام آباد میں سعودیہ پاکستان ٹیک ہاؤس کے قیام کا اعلان کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیک ہاؤس کے قیام سے باہمی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں قائم کمپنیوں کے ساتھ تجارت کو فروغ ملے گا۔سعودی شہزادہ فہد بن منصور السعود السع انٹرایکٹو کے شریک بانی بھی ہیں، یہ کمپنی 2009 میں پاکستانی تاجر سلمان ناصر نے قائم کی تھی، جس کے دفاتر ریاض کے ساتھ ساتھ لاہور میں بھی ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔