رمضان المبارک کی آمد سے قبل سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی منافع خور میدان میں آگئے، بازاروں میں سبزیوں، پھلوں اور اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔

رمضان سے پہلے مہنگائی مزید بڑھ گئی،عوام کی مشکلات میں اضافہ 

کراچی کی مارکیٹوں میں کھجور ساڑھے پانچ سو روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے، جب کہ پیاز جو پہلے 50 روپے فی کلو ملتا تھا اب مارکیٹوں میں 150 روپے تک فروخت ہو رہا ہے
شہریوں کا کہنا ہے کہ دیگر ممالک میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل اشیائے خوردونوش اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کر دی جاتی ہے لیکن پاکستان میں حکومت کی جانب سے ایسے اقدامات نہیں کیے جاتے۔

رمضان سے قبل متحدہ عرب امارات میں مختلف اشیاء پر75 فیصد تک رعایت کا اعلان

شہریوں کا کہنا ہے کہ دو وقت کی روٹی ملنا مشکل ہے تو دسترخوان سے گوشت غائب ہونے پر یہ مہنگے پھل اور سبزیاں کہاں سے لائیں؟

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca