278
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) گزشتہ انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور ڈالر 84 پیسے کے اضافے سے 281.61 روپے پر بند ہوا۔
گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا
یہ بھی پڑھیں
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
ڈالر 84 پیسے اضافے سے 281.61 روپے پر بند ہوا۔ آج منگل کو کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
اس وقت انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 281 روپے 75 پیسے ہے۔