نیوزی لینڈ میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) نیوزی لینڈ میں شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔

نیوزی لینڈ کے میڈیا کے مطابق کرما ڈاک جزائر میں جمعرات کی صبح آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.1 ریکارڈ کی گئی

یہ بھی پڑھیں

ہارپ کیا ہے ؟ کیا ترکی میں آنے والا زلزلہ امریکہ نے ہارپ سے پیدا کیا ؟ سوشل میڈیا پر تہلکہ خیز انکشافات

جب کہ زلزلے کا مرکز 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر نے جنوبی بحرالکاہل میں زلزلے کے مرکز کے 300 کلومیٹر کے اندر ساحلوں کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کی ہے۔ابھی تک زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

مزید پڑھیں

زلز لہ کتنی قسم کا ہوتا ہے،ریکٹر سکیل کیا ہوتا ہے؟زلزلے میں کیا کرنا چاہیے؟

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca