عمران خان کا وارنٹ گرفتاری ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اردوورلڈکینیڈا(ویب نیوز) عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کے حکم کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  عمران خان کے وکیل خواجہ حارث ایڈووکیٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کریں گے، جس میں توشہ خانہ ضابطہ فوجداری کیس کو ممکنہ طور پر کسی اور جج کو منتقل کرنے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

 توشہ خانہ کیس ، عمران خان کے وارنٹ گرفتاری برقرار ،معطلی کی استدعا مسترد کردی گئی 

واضح رہے کہ جمعرات کو سیشن عدالت نے عمران خان کی تحریری یقین دہانی کے بعد ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا تھا

مزید پڑھیں

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری 16 مارچ تک معطل

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com