چین نے پاکستان کے لیے 2 بلین ڈالر کا سیف ڈپازٹ قرض رول اوور کر دیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) چین نے پاکستان کے لیے 2 بلین ڈالر کا سیف ڈپازٹ قرض دیا ہے۔

چین نے 2 ارب ڈالر کے محفوظ ذخائر کی واپسی میں ایک سال کے لیے تاخیر کی ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے بھی فنانسنگ متوقع ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

 پاک چین کا سی پیک کو وسعت دینے کیلئے منصوبے میں تیسر ے فریق کو شامل کرنے کے عزم کا اعادہ 

انتخابات کی آئینی حیثیت اور وقت کے بارے میں فیصلے صرف اور صرف پاکستانی اداروں یعنی آئی ایم ایف کے پاس ہیں۔وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے معاہدے کے لیے بیرونی فنانسنگ کی تصدیق درکار ہے۔

مزید پڑھیں

چین رواں مالی سال کا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار

ذرائع کے مطابق اسی ماہ چین سے مزید 300 ملین ڈالر پاکستان آئے ہیں جب کہ اسی ماہ زرمبادلہ کے ذخائر 5 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔یاد رہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بیرونی مالیاتی یقین دہانیوں کے بعد پاکستان اگلا قدم اٹھا سکے گا، پاکستان کو دیگر مالیاتی اداروں اور دوست ممالک سے بھی مالی معاونت کو یقینی بنانا ہوگا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com