149
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستا ن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی دیکھی گئی۔
پاکستان میں گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 5600 روپے کا اضافہ ہوا تھا تاہم آج سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوئی ہے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1543 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 19 ڈالر کمی سے 1929 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
مزید پڑھیں