حکومت نے عدلیہ مخالف قرارداد منظور کرلی،الیکشن میں مداخلت نہ کرنے کا مطالبہ 

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )حکومت نے عدلیہ کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سے عدلیہ کے خلاف قرارداد پیش کی گئی جس میں کہا گیا کہ اس نے مقننہ میں عدلیہ کی مداخلت کو مسترد کردیا۔

آئین کا سنگین مذاق اڑایا جا رہا ،لاڈلے کو چھوٹ نہیں دی جاسکتی،شہباز شریف

قرارداد میں کہا گیا کہ یہ ایوان تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی وقت میں کرانے کا مطالبہ کرتا ہے، انتخابات سے متعلق کیس میں ایوان کے فیصلے کو 4/3 کے تناسب سے تائید حاصل ہے۔

قرارداد کے متن کے مطابق یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ عدلیہ الیکشن میں مداخلت نہ کرے، الیکشن سے متعلق کیسز کی سماعت فل کورٹ کرے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔