شام میں نابینا افراد کے لیے بنایا گیا منفرد گاؤں

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) شام میں ایک ایسا گاؤں ہے جو نابینا افراد کو محفوظ اور آرام دہ زندگی فراہم کرنے کے لیے منفرد انداز میں ڈیزائن کیا گیا ہے۔

 شام کے اس گاؤں میں نابینا افراد کی پرورش، تحفظ اور انہیں زندگی میں کن حالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

اس گاؤں کو النور یا بریل (نابینا افراد کے لیے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تحریری نظام) کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ نابینا یا بصارت سے محروم افراد کے لیے ایک محفوظ اور آرام دہ زندگی فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن اور وقف کیا گیا ہے۔

یہ بھی پرھیں

دنیا کا سب سے خاموش ترین کمرہ تیار

گاؤں میں مختلف ادارے بھی ہیں جن میں ایک عبادت گاہ اور ایک اسکول بھی ہے جہاں نابینا افراد کو مختلف موضوعات پر لیکچر دیے جاتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com