سپریم کورٹ میں صرف متعلقہ افراد کو ہی داخلے کی اجازت

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ آج صرف ان افراد کو سپریم کورٹ کے احاطے میں داخلے کی اجازت ہوگی جن کے مقدمات کی سماعت شیڈول ہے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سپریم کورٹ میں آج صرف وہی افراد داخل ہوں گے جن کے مقدمات کی سماعت ہوگی یا جنہیں سپریم کورٹ انتظامیہ کی جانب سے اجازت نامہ جاری کیا جائے گا۔
ترجمان نے کہا کہ قانون کا احترام سب پر لازم ہے اور اس پر عمل درآمد برابری کی بنیاد پر کیا جائے گا۔
ترجمان نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ریڈ زون میں تعینات پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع ‘کال 15’ پر دیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com