محمد حفیظ ایم سی سی کے اعزازی تاحیات رکن بن گئے

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی اعزازی تاحیات رکنیت دے دی گئی۔

بدھ کو ایم سی سی نے ٹوئٹر پر ان 17 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی جنہیں تاحیات اعزازی رکنیت ملی ہے۔

ایم سی سی کے چیف ایگزیکٹیو اور سیکرٹری گائے لیوینڈر نے کہا کہ جن ناموں کا اعلان کیا جا رہا ہے وہ جدید دور کے چند عظیم بین الاقوامی کھلاڑی ہیں اور کلب خوش قسمت ہے کہ ان کھلاڑیوں کو بطور کلب ممبر حاصل کیا گیا۔

محمد حفیظ نے کرکٹ کے لیے خدمات کے اعتراف میں مجھے اعزازی تاحیات رکنیت دینے پر ایم سی سی کا شکریہ ادا کیا اور ایک ٹویٹ میں لکھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com