مراد سعید کیخلاف کوئی تادیبی کارروائی نہ کی جائے ، اسلام آباد ہائیکورٹ 

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی جانب سے مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے اور گرفتاری روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ فریقین کو بلا کر پوچھ گچھ کی جائے، مناسب احکامات جاری کیے جائیں گے۔ عدالت نے کہا کہ مراد سعید کے خلاف کوئی تادیبی کارروائی نہ کی جائے۔

سماعت کے دوران درخواست گزار کی جانب سے ایڈووکیٹ شیر افضل مروت عدالت میں پیش ہوئے اور دلائل دیتے ہوئے کہا کہ میرے موکل کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات دینے کا حکم دیا جائے۔ ایف آئی اے سمیت دیگر اداروں میں جاری انکوائری اور تفتیش کی تفصیلات بھی فراہم کی جائیں اور درخواست پر فیصلہ آنے تک مراد سعید کو گرفتار کرنے سے روکا جائے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca