امریکی فورسز کا شام میں آپریشن ، داعش کارکن گرفتار

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )امریکی فورسز نے شام میں ایک آپریشن کے دوران داعش کے کارندے حذیفہ المنی کو اس کے دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں

داعش کاحملہ ، شام میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 53 افراد جاں بحق

امریکی سینٹرل کمانڈ کے بیان کے مطابق امریکی فورسز نے ہفتے کے روز شام کے مشرقی علاقے میں ایک ہیلی کاپٹر حملے کے دوران حذیفہ المنی کو دو ساتھیوں سمیت حراست میں لے لیا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ داعش کے ارکان کی گرفتاری تنظیم کی منصوبہ بندی اور آپریشنل صلاحیتوں کو متاثر کرے گی۔واضح رہے کہ چند روز قبل امریکا نے شام میں داعش کے سینئر رہنما خالد احمد الجبوری کو بھی ہلاک کردیا تھا۔

مزید پڑھیں

صومالیہ ، داعش کا سینئر کمانڈر 10 ساتھیوں سمیت مارا گیا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com