ججوں کی گروپ بندی کا تاثر ختم کرنے کے لیے آئندہ ہفتے بینچ تشکیل

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )سپریم کورٹ میں ججوں کی گروپ بندی کا تاثر ختم کرنے کے لیے آئندہ ہفتے کے بینچ تشکیل دے دئیے گئے ہیں۔

جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللہ چیف جسٹس بنچ کا حصہ ہوں گے، جسٹس فائز عیسیٰ اور جسٹس شاہد وحید بنچ نمبر دو میں مقدمات کی سماعت کریں گے، حافظ قرآن ایڈیشنل نمبر کیس میں جسٹس شاہد وحید نے فیصلے سے اختلاف کیاتھا
بنچ نمبر چار میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس یحییٰ آفریدی مقدمات کی سماعت کریں گے، بنچ نمبر پانچ میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک مقدمات کی سماعت کریں گے۔
ساڑھے گیارہ بجے کے بعد دو تین رکنی بنچ بھی مقدمات کی سماعت کریں گے، پہلے بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس جمال مندوخیل شامل ہیں جب کہ جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس اطہر من اللہ شامل دوسرے بنچ میں شامل ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com