امریکا کا پاکستان سے آئی ایم ایف اصلاحات پر آگے بڑھنے کا مطالبہ

اردو ورلڈ کینیڈا( ویب نیوز )  امریکی نائب معاون وزیر برائے پاکستان الزبتھ ہوسٹ نے واشنگٹن میں ایک تقریر میں کہا کہ امریکہ تکنیکی مصروفیات اور مدد کے ذریعے پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایک سال میں پاک امریکا سیکیورٹی تعلقات میں بہتری آئی ہے، افغانستان دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہیں بننا چاہیے

اس مقصد کے لیے امریکی انخلا کے بعد پاک امریکا تعاون جاری ہے۔ الزبتھ ہوسٹ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی طرح امریکا کو بھی ٹی ٹی پی کے بارے میں تشویش ہے اور طالبان کو اپنے وعدے پورے کرنے کے لیے دباؤ ڈالنا ہمارے مشترکہ مفاد میں ہے۔ امریکی نائب معاون وزیر برائے پاکستان نے بھی پاکستان کی معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔