پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی بحالی کے لیے پٹیشن تیار کر لی گئی

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی بحالی کے لیے پٹیشن تیار کر لی گئی۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی ہدایت پر دونوں اسمبلیوں کے اسپیکرز کی جانب سے درخواست تیار کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبوں میں انتخابات کرانے کے لیے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے۔

کے پی، پنجاب اسمبلیوں کے سپیکر نے عمران خان سے پوچھا اور اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست دی۔

اس حوالے سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا کہ پنجاب اور کے پی کے میں انتخابات کی صورت میں درخواست دائر نہیں کی جائے گی۔

پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں کب تحلیل ہوں گی؟آج اعلان متوقع

انہوں نے کہا کہ چند ماہ بعد الیکشن کرانے کا فیصلہ ہوا تو پٹیشن دائر کی جائے گی۔

سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ پٹیشن میں نے اور سپیکر کے پی مشتاق غنی نے تیار کی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر اس وقت کے وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے رواں سال جنوری میں اسمبلی تحلیل کردی تھی

پنجاب میں انتخابات کی تاریخیں تجویز ، گورنر پختونخوا کو بھی خط ارسال

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com