مذاکرات میں کیا ہوا؟ سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی گئی

اردو ورلڈکینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ملک میں انتخابات ایک ساتھ کرانے کی درخواست پر سپریم کورٹ میں جاری کیس کے بعد تحریک انصاف نے رپورٹ جمع کرادی، مذاکرات میں کیا ہوا؟ متفرق درخواست کے ذریعے سپریم کورٹ کو نوٹس میں لایا گیا۔

 مذاکرات کا تیسرا سیشن ، فریقین دو نکات پر متفق ہوگئے،الیکشن تاریخ فائنل نہ ہوسکی

درخواست میں عدالت کو بتایا گیا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے تین دور ہوئے، تحریک انصاف نے مذاکرات میں زیادہ سے زیادہ لچک دکھائی، درخواست میں گزشتہ رات ہونے والی پیش رفت کی تفصیلات بھی شامل ہیں، تحریک انصاف کا فیصلہ 14 مئی کو انتخابات کرائیں، عمل درآمد کی درخواست کی۔
درخواست میں عدالت کو بتایا گیا کہ تحریک انصاف نے 14 مئی سے قبل اسمبلیاں تحلیل کرنے اور جولائی کے دوسرے ہفتے میں عام انتخابات کرانے کی تجویز دی تھی۔ حکومت 30 جولائی کو اسمبلیاں تحلیل کرنے پر بضد ہے، حکومت چاہتی ہے کہ انتخابات اکتوبر میں ہوں۔

احسن اقبال، خواجہ آصف مذاکرات کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں،شاہ محمود قریشی

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com