خیبرپختونخوا،خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب میں بارش،ژالہ باری کا امکان ،محکمہ موسمیات

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا، خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب میں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے جب کہ اسلام آباد میں کئی مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ راولپنڈی، جہلم، اٹک، چکوال، مری، گلیات، نارووال، گوجرانوالہ، سرگودھا، بھکر، لیہ، گجرات، سیالکوٹ اور لاہور میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد اور مردان میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے جب کہ چترال، دیر، سوات، کالام، سیدو شریف، ایبٹ آباد، مانسہرہ، کوہستان، کرم میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ، وزیرستان، پشاور اور کوہاٹ میں بارش متوقع ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com