پی سی بی نے ایشیا کپ نہ ہونے کی صورت میں پلان بی پر غور

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پی سی بی نے ایشیا کپ نہ ہونے کے باعث پلان بی پر غور شروع کر دیا ہے۔

پی سی بی اس بات پر غور کر رہا ہے کہ قومی ٹیم کو ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے کس طرح مصروف رکھا جائے۔

مختلف ٹیموں کی مصروفیات کو مدنظر رکھتے ہوئے پی سی بی نے پلان ترتیب دینا شروع کر دیا۔پی سی بی ہوم گراؤنڈ پر 3 ملکی سیریز کے انعقاد کا منصوبہ بنا رہا ہے اور بورڈ نے اس کے لیے مختلف بورڈز سے رابطے شروع کر دیے ہیں جبکہ بورڈ کی جانب سے کچھ ٹیموں کی مصروفیات کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اپنے اصولوں کی خاطر ایشیا کپ کی قربانی دینے کو تیار

واضح رہے کہ ایشیا کپ ستمبر میں شیڈول ہے، کچھ ٹیمیں بھارتی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کے لیے پاکستان میں کھیلنے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ دوسری جانب پاکستان ایشیا کپ کا میزبان ہے اور اس ایونٹ کے پاکستان میں انعقاد کا خواہشمند ہے جب کہ پی سی بی نے بھارتی ٹیم کی عدم دستیابی کے باعث ہائبرڈ ماڈل بھی تجویز کیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com