قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے شیڈول کا اعلان

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستانی ٹیم دسمبر 2023 سے جنوری 2024 تک آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

ٹیسٹ سیریز کو بینو قادر ٹرافی کا نام دیا گیا ہے، اور یہ تیسری عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوگی۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچ پرتھ، میلبورن اور سڈنی میں کھیلے جائیں گے۔پہلا ٹیسٹ 14 سے 18 دسمبر تک پرتھ سٹیڈیم، دوسرا 26 سے 30 دسمبر تک میلبورن کرکٹ سٹیڈیم جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک سڈنی میں کھیلا جائے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔