چیٹ جی پی ٹی اب یوکے میں مریضوں کی رپورٹس تیار کرے گا

اردو ورلڈ کینیڈا ( و یب نیوز ) برٹش نیشنل ہیلتھ سروس (NHS) کے ماہر امراض قلب مریض کی رپورٹیں لکھنے کے لیے چیٹ جی پی ٹی پروگرام کو استعمال کرنے کے خواہاں ہیں۔

ڈیلی میل کے مطابق این ایچ ایس ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی کی صلاحیتوں کو استعمال کرنے سے ہمیں مریضوں پر زیادہ توجہ مرکوز کرنے کا موقع ملے گا۔

یہ بھی پڑھیں

کیا اے آئی ٹیکنالوجی انسانیت کیلئے سب سے بڑاخطرہ ہے ؟

شیفیلڈ ٹیچنگ ہاسپٹلس NHS فاؤنڈیشن ٹرسٹ کے کارڈیک ریڈیولوجسٹ ڈاکٹر سمیر العابد نے کہا کہ AI پروگراموں کو ہارٹ سکین پر نوٹس لینے اور ان کی تشریح کرنے کی تربیت دی جا سکتی ہے، جبکہ چیٹ جی پی ٹی پہلے سے ہی کچھ آپریشن کر رہا ہے۔

ڈاکٹر سمیر نے مزید کہا کہ ایک ریڈیولوجسٹ کو ان اسکینز کا تجزیہ کرنے اور پھر رپورٹ لکھنے میں 45 منٹ لگتے ہیں۔ ہمارا اندازہ ہے کہ NHS ڈاکٹر ہر سال 115,000 گھنٹے ہارٹ اسکین کی رپورٹ تیار کرنے میں صرف کرتے ہیں۔ اگر ہم ایسا کرنے کے لیےچیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے کے قابل ہیں، تو ہم ناقابل یقین حد تک وقت بچا سکتے ہیں جسے مزید مریضوں کے علاج کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com