ٹک ٹاک دیکھ کر 37سالہ خاتون کو مائیکرو ویو میں انڈے ابالنا مہنگا پڑ گیا 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )ٹک ٹاک کے رجحان کے بعد، ایک خاتون کو مائیکرو ویو اوون میں انڈے ابالنا بہت مہنگا پڑ گیا۔

رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک پر وائرل ہونے والی انڈے کی ترکیب کی ویڈیو دیکھتے ہوئے 37 سالہ خاتون نے انڈے کو ابالنے کی کوشش کی جو خاتون کے گلے پڑ گئی

یہ بھی پڑھیں

پالتو مچھلی نے مالک کی رقم سے آن لائن خریداری کر ڈالی, دلچسپ واقعہ

رپورٹ میں بتایا گیا کہ خاتون نے انڈوں کو ابلتے ہوئے پانی کے برتن میں ڈالا اور پھر کچھ دیر کے لیے مائیکرو ویو میں ڈال دیا۔تاہم چند منٹ بعد خاتون نے مائیکرو ویو سے ڈش نکال کر انڈوں پر ٹھنڈا چمچ ڈالا تو انڈے پھٹ گئے اور گرم پانی اور انڈے خاتون کے چہرے پر گرے جس سے اس کا چہرہ کئی جگہوں پر جل گیا۔

مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے دوسری بیوی کو شادی کیلئےکیسے راضی کیا ؟جانیے دلچسپ راز

اس واقعے کے بعد خاتون کو اس وقت کچھ سکون ملا جب اس نے ہسپتال جانے سے پہلے مسلسل اپنے چہرے پر ٹھنڈا پانی ڈالا۔ٹک ٹاک پر وائرل ٹرینڈ کی پیروی نہ کریں کیونکہ یہ آپ کو خطرے میں ڈال سکتا ہے،  برٹش میڈیکل جرنل کے مطابق چھلکے والے انڈوں کو مائیکرو ویو میں پکانا خطرناک ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com