ملک سے باہر کریڈٹ کارڈ استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )  ملک سے باہر کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ اگر آپ بیرون ملک اپنے کارڈ سے خریداری کرتے ہیں تو آپ کو ڈالر کے انٹربینک ریٹ پر ادائیگی کرنا ہوگی۔

پہلے کریڈٹ کارڈ سے ادائیگیاں اوپن مارکیٹ ریٹ پر ہوتی تھیں لیکن اب آن لائن خریداری بھی انٹربینک ریٹ پر کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

وفاقی حکومت کا290 روپے ڈالر ریٹ کےحساب سےبجٹ تیار کرنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک نے صارفین کو 31 جولائی 2023 تک کریڈٹ کارڈز کے ذریعے ادائیگی کرنے کی اجازت دی ہے۔انٹر بینک ایکسچینج میں امریکی ڈالر کی قیمت آج 285 روپے 35 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 311 روپے ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com