187
اردوورلڈکینیڈا ( ویب نیوز )چوہدری پرویز الٰہی کو آج انسداد بدعنوانی کی عدالت گوجرانوالہ میں پیش کیا جائے گاترقیاتی سکیموں میں مبینہ طور پر 2 ارب روپے رشوت لینے کے الزام میں تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو آج انسداد بدعنوانی کی عدالت گوجرانوالہ میں پیش کیا جائے گا۔
گزشتہ روز لاہور کی مقامی عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کو ترقیاتی منصوبوں میں مالی بے ضابطگیوں کے کیس سے بری کر دیا۔ؒ
تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا
چوہدری پرویز الٰہی کو رہا ہوتے ہی ایک اور مقدمے میں گرفتار کرکے اینٹی کرپشن ٹیم گوجرانوالہ لے گئی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کو کیس سے بری کردیا تھا۔