شہباز شریف ترکی کے 2 روزہ دورے پر دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف ترکی کے 2 روزہ دورے پر ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے۔وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ترکی پہنچے جب کہ انقرہ ایئرپورٹ پر ترکی میں پاکستان کے سفیر اور دیگر اعلیٰ سفارتی حکام نے ان کا استقبال کیا۔

 

شہباز شریف ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر انقرہ میں صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
ترکی کے نومنتخب صدر رجب طیب اردگان کی تقریب حلف برداری آج ہوگی۔
واضح رہے کہ صدر رجب طیب اردگان نے اتوار کو ترکی کے صدارتی انتخابات کے آخری مرحلے میں کامیابی حاصل کی تھی اور وہ مسلسل تیسری بار صدر منتخب ہوئے ہیں

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com