لندن: پاکستانی طالبہ حنا بشیر کا قتل ، ملزم نے اعتراف جرم کر لیا 

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) لندن میں پاکستانی طالبہ حنا بشیر قتل کیس کی سماعت ہوئی ،پاکستانی طالبہ حنا بشیر کے قتل کیس کے ملزم ارسلان نے عدالت میں غیر ارادی طور پر قتل کا اعتراف کرلیا۔

 ملزم نے مترجم کی مدد سے جیوری کے سامنے جرم کا اعتراف کیا۔

حنا بشیر کے قتل کا واقعہ گزشتہ سال ایسٹ لندن کے علاقے الفریڈ میں پیش آیا تھا۔ جب حنا بشیر  رات کے کھانے سے پہلے کچھ کھانا لینے دوست کے گھر گئی تھیں اور واپس نہیں آ ئی ۔   اس کی لاش ایک سوٹ کیس میں جنگل سے برآمد ہوئی۔معلوم ہوا کہ پاکستانی نژاد طالبہ  کا قاتل اس کا 26 سالہ دوست محمد ارسلان خان تھا جس کا تعلق اس کے گاں سے تھا اور وہ حال ہی میں تعلیم حاصل کرنے لندن آیا تھا۔ پولیس نے اسے گرفتار کر لیا ہے۔ اس نے قتل کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com