روسی صدر کا بیلاروس میں نیوکلیئر ہتھیار نصب کرنے کا انکشاف

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ یورپی اتحادیوں نے بیلاروس میں جوہری ہتھیار نصب کیے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے بیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کی تنصیب کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ روس جوہری ہتھیار استعمال نہیں کرے گا۔

روسی صدر نے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کا پہلا حصہ روس کو فراہم کر دیا گیا ہے اور موسم سرما کے اختتام یا سال کے آخر تک اس کی مکمل تنصیب کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا۔ بیلاروس کو فراہم کیے گئے جنگی ہتھیاروں میں مختصر فاصلے تک مار کرنے والے جوہری ہتھیار شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

تمام تنازعات سفارتکاری سے ختم ہوتے ہیں،روسی صدر

صدر پیوٹن نے یہ بھی کہا کہ روس نے سوویت یونین کے خاتمے کے بعد پہلی بار جوہری ہتھیار ملک سے باہر تعینات کیے ہیں تاکہ مغربی ممالک کو یوکرین کو مدد اور ہتھیار فراہم کرنے کے خلاف خبردار کیا جا سکے۔ اس اقدام کا مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ جو لوگ ہمیں حکمت عملی سے شکست دینے کا سوچ رہے ہیں وہ کسی غلط فہمی میں نہ رہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com