بی ایل ایف کا کمانڈر نواز علی رنداندرونی لڑائی میں مارا گیا

 

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)پاکستان کا ایک اور   دشمن کالعدم دہشت گرد تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کا کمانڈر نواز علی رند اندرونی لڑائی میں مارا گیا۔

عسکریت پسند نواز علی رند کا تعلق آواران سے تھا، 2014 سے بی ایل ایف کا اہم رکن تھا، نواز رند سیکیورٹی فورسز پر متعدد حملوں میں ملوث تھا۔

کالعدم بی این اے کے سابق سربراہ گلزار امام شمبے کی گرفتاری کے بعد عسکریت پسند گروپوں میں پھوٹ پڑ گئی ہے، بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں براس کے اتحاد کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

انٹیلی جنس اداروں کی کامیابیوں سے دہشت گرد تنظیمیں دباؤ کا شکار ہیں، گھیرا تنگ ہونے کی وجہ سے دہشت گرد تنظیموں نے اپنے ہی کمانڈروں کو قتل کرنا شروع کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل جماعت الاحرار کا کمانڈر بھی ایسے ہی حالات کا شکار ہوا تھا، ملک دشمنوں کو اب سر چھپانے کی جگہ نہیں مل رہی، امید ہے کہ اس طرح کے واقعات سے ایک بلوچستان میں دہشت گردی میں واضح کمی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com