عید الاضحی،بینکوں کی تعطیلات کا اعلان

ارد و ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی اور مائیکرو فنانس بینک 29 اور 30 ​​جون کو بند رہیں گے۔

اعلامیے کے مطابق ملک بھر کے تمام بینک جمعرات سے اتوار تک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے اور پیر سے کھلیں گے۔نئے مالی سال کے آغاز پر پیر کو بھی بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے جب کہ تمام سرکاری اور نجی بینک اور مائیکرو فنانس ادارے 4 جولائی بروز منگل سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔