وزیراعظم شہبازشریف نواز شریف سے ملاقات کیلئے فرانس سے لندن جائیںگے

 

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)فرانس کا دورہ مکمل کرنے کے بعد لندن پہنچیں گے جہاں وہ 2 سے 3 روز قیام کریں گے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے وطن واپسی کا پلان تبدیل کرتے ہوئے فرانس کے دورے کے بعد لندن جانے کا منصوبہ بنایا ہے۔

لندن میں اپنے 3 روزہ قیام کے دوران وزیراعظم نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف سے ملاقات کریں گے
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پارٹی کے سینئر رہنما بھی شریک ہوں گے۔
ملاقات میں آئندہ آنے والے الیکشن کے حوالے سے حکمت عملی تیار کی جائے گی
نواز شریف کی وطن واپسی کے لئے کئے گئے اقدامات کے حوالے سے بھی تفصیلی بات چیت ہوگی

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com