پنجاب،خیبرپختونخوا،بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج تیز ہواؤں، گرج چمک اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں ملتان، بہاولپور اور ڈی جی خان میں موسلادھار بارش کے بعد کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، کوہ سلیمان رینج میں شدید بارش کے بعد دھنہ سر میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔

این 50 پر چٹان گرنے سے ژوب ڈی آئی خان شاہراہ بند ہوگئی جس سے بلوچستان کا خیبرپختونخوا سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔
کوئٹہ ژوب شاہراہ پر کار ریلے میں گرنے سے ایک طالب علم کی لاش نکال لی گئی جبکہ 2 کو بچا لیا گیا، ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔
دوسری جانب کراچی کے علاقے کلفٹن اور ڈیفنس میں ہلکی بارش ہوئی۔
گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ بارش لاہور ایئرپورٹ پر 255 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ لاہور کے کئی علاقے پانی میں ڈوبے رہے تاہم بعد میں بیشتر علاقوں سے پانی نکال لیا گیا۔ پری مون سون بارشوں کا سلسلہ 30 جون تک جاری رہے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com