277
اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز) جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خو د کشی کیوں کی ان کا خط منظر عام پر آگیا ہے خط میں لکھا گیا ہے کہ میں یہ نہیں کرنا چاہتا تھا زندگی بہت خوبصورت ہے
میں بھر پور زندگی جی رہا تھا کچھ عرصہ قبل سری لنکا چھٹیوں پر گیا تھا
بیماری نے جب مجھے گھیرا تو سٹیرائیڈ لینا شروع کیا ، ادویات استعمال کرتا تھا جس کی وجہ سے میرا چہرہ اور جلد متاثر ہونے لگی تھی مجھے پڑھنے میں بھی مشکلات تھیں نیند نہ آنے کا بھی مسئلہ ہوگیا تھا ، نیند کی گولیاں لیکر سوتا تھا ،اتنے مسائل ہوگئے تھے کہ بتا نہیں سکتا میں اس بیماری سے تھک ہوگیا ۔