وادی نیلم میں سیلاب نے تباہی مچادی، متعدد مکانات بہہ گئے

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وادی نیلم میں سیلاب نے تباہی مچادی، متعدد مکانات بہہ گئے۔وادی نیلم میں موسلادھار بارش اور سیلاب کے باعث تہجیان اور دونیال دیہات کے تمام رابطہ پل بھی بہہ گئے، مکین بارش میں بے یارومددگار کسی مددگار مسیحا کے منتظر ہیں۔

تاہم موسلا دھار بارش جاری ہے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی جا سکی۔
دوسری جانب محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار سمیت پنجاب، شمال مشرقی اور جنوبی بلوچستان، خیبرپختونخوا اور سندھ میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔