امریکا میں 100سالہ تاریخ کی بدترین آگ، 89 افراد کی جان لے لی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )امریکا میں سال کی بدترین آگ، ہوائی کے جنگلات جل کر خاکستر ہوگئے۔

89 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ جانی و مالی نقصان کا اندازہ لگانا ممکن نہیں۔

جنگل کی آگ نے امریکی تاریخ بدل دی۔ ہوائی میں ماوئی پر جنگلات میلوں تک جلتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔ آسمان پر دھویں کے بادل چھا گئے۔ ہوائی کے گورنر جوش گرین نے خبردار کیا ہے کہ مزید لاشیں مل رہی ہیں۔ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔آگ کے بڑھتے ہی لاہینہ میں کتوں کے ساتھ سرٹیمین راکھ کے ڈھیروں کو سونگھ رہے ہیں۔ چارروز کا تاریخی تفریحی شہر راکھ کا میدان بن گیا ہے۔ عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔ کاریں پگھل کر جلا دی گئی ہیں۔صرف لہینا کی بحالی کا تخمینہ 5.5 بلین ڈالر لگایا گیا ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں