بھارت کا یوم آزادی ،دنیا بھر میں سکھوں اور کشمیریوں کا احتجاج

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک میں سکھوں اور کشمیریوں نے شدید احتجاج کیا۔

سکھ برادری نے واشنگٹن میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے زبردست احتجاج ریکارڈ کرایا۔سکھ برادری کے احتجاج میں مودی سرکار کے خلاف نعرے بازی کے علاوہ خالصتان کے قیام کا مطالبہ بھی کیا گیا۔

دوسری جانب بھارت کے یوم آزادی پر پیرس میں کشمیری اور سکھ برادری نے یوم سیاہ منایا اور احتجاج کیا۔اس دوران مقبوضہ کشمیر اور بھارتی پنجاب میں مودی کے فاشزم کے خلاف نعرے لگائے گئے۔برمنگھم میں بھی کشمیریوں نے احتجاج کیا اور عالمی برادری سے بھارت کے خلاف سفارتی دباؤ بڑھانے کا مطالبہ کیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca