چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو میرے مقدمات سننے سے روکا جائے، عمران خان کی سپریم کورٹ میں درخواست

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔

انہوں نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کو میرے خلاف تمام مقدمات کی سماعت سے روکا جائے اور میرے تمام مقدمات اسلام آباد ہائی کورٹ سے لاہور یا پشاور ہائی کورٹس میں منتقل کیے جائیں۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ جسٹس عامر فاروق کو عدالتی فیصلے تک مقدمات کی سماعت سے روکا جائے۔
درخواست چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کے ذریعے دائر کی گئی۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 186 اے کے تحت درخواست دائر کی گئی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com