پنجاب حکومت اور شوگر مل مالکان کے درمیان مذاکرات کامیاب،چینی کی قیمت 140 روپے کلو مقرر

اردو ورلڈ کینیڈ ا( ویب نیوز )پنجاب حکومت اور شوگر ملز مالکان کے درمیان چینی کی قیمت پر مسلسل 3 روز سے جاری مذاکرات کامیاب ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

چینی کی فی کلو قیمت 180روپے ہوگئی،افغانستان سمگلنگ جاری

شوگر مل مالکان پنجاب حکومت کو چینی 140 روپے فی کلو فروخت کریں گے۔محسن نقوی نے کہا کہ پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے خصوصی مراکز، ماڈل بازاروں اور اتوار بازاروں میں خصوصی سٹالز پر چینی فروخت کرے گی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔