نگرا ن حکومت کے پیچھے نواز شریف اور شہباز شریف کا فارمولا ہے، پرویز الہٰی

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی نے کہا کہ مہنگائی کے ذمہ دار نواز شریف اور شہباز شریف ہیں۔کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں پرویزالٰہی نے کہا کہ اب پریس کانفرنس نہیں کرنی

انہوں نے مزید کہا کہ دونوں بھائی آئی ایم ایف سے غلط شرائط پر قرضہ لیتے تھے، ملک میں مزید بے روزگاری ہونے والی ہے۔ اسے بہتر کرنا ہوگا، لوگوں نے خودکشی کا سہارا لیا ہے۔
پرویز الٰہی نے کہا کہ نگرا ن حکومت کے پیچھے نواز شریف اور شہباز شریف کا فارمولا ہے، افغانستان جیسا ملک ہم سے آگے جا رہا ہے، پیٹرول کی یہ قیمت چیئرمین پی ٹی آئی کے دور میں نہیں تھی، چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ نہیں تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔