دارالحکومت مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث بارشوں میں کمی اور گرمی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث غذائی اجناس کی پیداوار نہ ہونے کے برابر ہے جبکہ کئی علاقوں میں چشمے خشک ہو چکے ہیں، آزاد جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں میں گلیشیئر تیزی سے پگھل رہے ہیں، ندی نا لے
کئی سالوں سے خشک ہیں اور دریا بے آب ہیںپانی کی سطح مسلسل کم ہونے لگی ہے۔
آزاد کشمیر میں گزشتہ چند سالوں سے درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے آبادی اور ماحولیات پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
168