صحافی عمران ریاض بازیاب ہوکرگھر پہنچ گئے

ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال کا کہنا ہے کہ صحافی عمران ریاض خان صحت یاب ہو کر بحفاظت اپنے گھر پہنچ گئے ہیں، وہ اب اپنے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔
واضح رہے کہ ایف آئی اے کی ٹیم نے عمران ریاض خان کو رواں سال فروری میں لاہور سے دبئی جاتے ہوئے گرفتار کیا تھا۔ عمران ریاض خان کو متنازع بیان دینے پر گرفتار کر لیا گیا تھا

 

اس سے قبل جولائی 2022 میں امیگریشن حکام نے لاہور سے دبئی جانے کی کوشش کرنے پر ضمانت پر رہا ہونے والے اینکر عمران ریاض خان کو آف لوڈ کر دیا تھا۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اینکر عمران ریاض نے لاہور ایئرپورٹ سے دبئی جانے کی کوشش کی تاہم ان کا نام بلیک لسٹ میں ڈالنے پر انہیں آف لوڈ کرکے وطن واپس بھیج دیا گیا۔

 

وکیل میاں علی اشفاق نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ’اللہ کے خاص فضل، کرم و رحمت سے اپنے شہزادے کو پھر لے آیا ہوں۔‘

انہوں نے لکھا کہ مشکلات کے انبار، معاملہ فہمی کی آخری حد، کمزور عدلیہ و موجودہ غیر مؤثر سر عام آئینی و قانونی بے بسی کی وجہ سے بہت زیادہ وقت لگا۔

 

 

 

 

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔