152
ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف نے عدالت کے سامنے اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل نہ کرنے کا بیان دیا ہے۔
سابق وزیراعظم نے کہا کہ میں اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہو چکا ہوں، اپنے وکلا سے کہوں گا کہ اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست واپس لیں۔
اس سے قبل گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ عمران خان کواڈیالہ جیل منتقل کردیاگیا ہے جبکہ بعد ازاں اس کی تردید بھی گئی گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کواڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا تھا ۔