190
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کی عدالت میں آڈیو لیک نوٹس کے خلاف بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
وفاق کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔
سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کیس میں پی ڈی ایم کے اعتراضات مسترد کردئیے
ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے رائے دی کہ پولیس نے ایف آئی اے سے بشریٰ بی بی کی آواز کا نمونہ لینے کا کہا۔
عدالت نے بشریٰ بی بی کے کیس کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے کیس سے ملا دیا ہے۔
عدالت نے ایف آئی اے کی طلبی کے حکم میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کردی۔