93
یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے کیس 21 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کیا تھا۔
انٹیلی جنس بیورو اور پیمرا نے نظرثانی اپیلیں واپس لینے کے لیے درخواستیں دائر کر دیں، شیخ رشید کے وکیل نے کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس مشیر عالم پر مشتمل بینچ نے فروری 2019 میں فیصلہ سنایا، وفاقی حکومت نے وزارت دفاع، پیمرا، الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے ذریعے نظرثانی کی درخواستیں دائر کیں۔