252
نوٹیفکیشن کے مطابق عسکری ٹاور پر حملے، شادمان تھانے پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت بھی جیل میں ہوگی۔ پراسیکیوشن نے ملزمان کے خلاف چالان مکمل کر کے عدالت میں جمع کرادیا۔
جناح ہاؤس حملہ کیس ،صنم جاوید،روبینہ جمیل سمیت 9 ملزمان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
جناح ہاؤس حملہ کیس کے اسپیشل پراسیکیوٹر فرہاد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملزمان کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں ملزمان کو جیل سے عدالت میں لاکر واپس لانا مشکل کام ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ مقدمے کی سماعت جلد از جلد مکمل ہو جائے۔ اے ٹی سی قوانین کے مطابق کیس کی روزانہ سماعت ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں