99
یہ بھی پڑھیں
افغانستان میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 280 افراد ہلاک
امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 تھی اور اس کا مرکز افغانستان کے شہر ہرات سے 29 کلومیٹر دور تھا۔ زلزلے سے فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے تاہم حکام نے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔افغانستان میں ایک ہفتے میں یہ تیسرا بڑا زلزلہ ہے۔
مزید پڑھیں
افغانستان، زلزلے میں مرنے والوں کی تعدادا یک ہزار سے زائد ہوگئی،سینکڑوں زخمی
اس سے قبل 7 اکتوبر کو اسی علاقے میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 2500 سے زائد افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے تھے۔ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔