قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ،5 ایکسچینج کمپنیوں کے لائسنس معطل

یہ بھی پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 22 فیصد پر برقرار

اسٹیٹ بینک کے بیان کے مطابق انٹرنیشنل ایکسچینج کمپنی، ورلڈ وائیڈ ایکسچینج کمپنی، ورلڈ ایکسچینج کمپنی، یونیورسل ایکسچینج کمپنی اور یونائیٹڈ ایکسچینج کمپنی اسٹیٹ بینک کی ہدایات اور ضابطے کی سنگین خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔مرکزی بینک کے مطابق پانچوں بی کیٹیگری ایکسچینج کمپنیوں کے ہیڈ کوارٹرز اور ذیلی دفاتر کو کاروباری سرگرمیوں سے روک دیا گیا۔

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے منی چینجرز کو بیرون ملک سے ڈالر کیش منگوانے کی اجازت دے دی

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca